"جب تک آپ کے ہاتھ سے "خیر" نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا ۔۔ خیر مطلب ! خشک ہوتے پودے کو پانی ، شجر کاری ، ایک پلیٹ کھانا ، کچھ پیسے ، اچھا مشورہ ، دُکھ میں دلاسہ، خوشی میں بِلاء حسد مبارک باد ، پرندوں کو کھلانا۔۔ اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں ❤️" image uploaded on Oct. 16, 2023, 4:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : جب تک آپ کے ہاتھ سے "خیر" نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا ۔۔ خیر - 
More images by Moonaji: