"جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں تو ان کو آپ ✍️☺️کی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ہے
جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں وہ آپ کی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں😌
اور جو لوگ آپ کو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں در حقیقت وہ لوگ آپ سے جیت نہیں سکتے😎" image uploaded on Oct. 16, 2023, 7:32 a.m. | Damadam