"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو
جن کا کبھی گُمان بھی نہ ہوتو اطمینان
رکھنا کہ اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا
کرے گاجن کا کبھی خیال بھی دل میں نہ گُزرا
ہوگا۔ایک وقت آئے گاجب تم اُن دکھوں اور مُشکلوں کو سوچ کر مُسکرا دو گے جن کی وجہ سے آج تم تکلیف میں ہو۔
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے۔ جو اللہ تک لے جائے اُسے ٹھوکر نہیں کہتے۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Oct. 17, 2023, 4:29 a.m. | Damadam