"اے اقصیٰ !....😢
میری تجھ سے محبت ایسی ہے کہ تجھ
تک پہنچ نہیں سکتی میری بے بسی ایسی کہ تیرے پہ ہونے والے ظلم میں روک نہیں سکتی میری پیاری اقصی ! تمہیں معلوم ہے نا؟ میں بے بس ہوں۔۔! میں شرمندہ ہوں۔۔!
ظلم کو میں روک نہیں سکتی میری دعائیں ٹوٹی پھوٹی جن کی قبولیت کا
میرا یقین ہے القدس! تیرا صبر رائیگاں نہیں جائے گا جیسے تیرا ماضی بہاروں سے مزین تھا ویسے ہی اللہ تمہاری حفاظت فرمائےگا اور فتح تمہارا مقدر ٹھہرے گی۔ ان شاء الله💚😢✍️🛐📿🕌" image uploaded on Oct. 17, 2023, 9:34 a.m. | Damadam