"یہ مناظر دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو صیہونیوں ظالموں کیخلاف عوام کو اکٹھا کر رہا ہے یہ مناظر کل پشاور مفتی محمود کانفرنس کے ہیں جہاں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے اکٹھے ہوکر فلسطینی سفیر کی موجودگی میں القدس فلسطین کے حق میں صدائیں بلند کیں۔" image uploaded on Oct. 18, 2023, 5:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ مناظر دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو صیہونیوں ظالموں کیخلاف عوام کو اکٹھا کر رہا ہے
یہ مناظر کل پشاور مفتی محمود کانفرنس کے ہیں جہاں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے اکٹھے ہوکر فلسطینی سفیر کی موجودگی میں القدس فلسطین کے حق میں صدائیں بلند کیں۔
m  : یہ مناظر دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو صیہونیوں ظالموں کیخلاف عوام کو - 
More images by mayaali33: