"-" لڑکا دوسرے شہر کا ہے اور رشتہ بھیجنا چاہتا ہے... یہ سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا، ماں نے سر پیٹ لیا اور باپ نے بے شرم کہا، بھائی نے تھپڑ مارا اور پھر اُس لڑکی کی شادی کر دی گئی... پھر لڑکا نشئی بھی نکلے تو کیا ہوا خاندان کا تو ہے ناں... سُرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے باپ بولا " شکر ہے عزت بچ گئی... آہ...! ان لڑکیوں کے دُکھ، پھر بھی سب کچھ سہہ کے بھرم رکھ لیتی ہیں... الله پاک ہر بیٹی کا نصیب اچھا کریں..." image uploaded on Oct. 18, 2023, 5:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
-" لڑکا دوسرے شہر کا ہے اور رشتہ بھیجنا چاہتا ہے...
یہ سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا، ماں  نے سر پیٹ لیا اور باپ نے بے شرم کہا، بھائی نے تھپڑ مارا اور پھر اُس لڑکی کی شادی کر دی گئی...
پھر لڑکا نشئی بھی نکلے تو کیا ہوا خاندان کا تو ہے ناں...
سُرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے باپ بولا " شکر ہے عزت بچ گئی...
آہ...! ان لڑکیوں کے دُکھ، پھر بھی سب کچھ سہہ کے بھرم رکھ لیتی ہیں...
الله پاک ہر بیٹی کا نصیب اچھا کریں...
b  : -" لڑکا دوسرے شہر کا ہے اور رشتہ بھیجنا چاہتا ہے... یہ سنتے ہی گھر میں - 
More images by bilawalnazir: