"*یہ زندگی کا دستور ہے دکھ والی رات نیند نہیں آتی اور خوشی والی رات سویا نہیں جاتا*
*ہر دشواری کے بعد آسانی ہے اور ہر کام کے لیئے ایک وقت مقرر ہے*
*نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہے کب کہاں اورکیسے یہ صرف اللہ ہی بہتر جانتا ہے☞◆💯♥️*" image uploaded on Oct. 19, 2023, 2:09 p.m. | Damadam