"*زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیــں رکھتی کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کہ کائنات میــــں کوئی غم ہی نہیــں اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے ... جیسے مسکراہٹ کبھی اِسـں کا حصہ ہی نہ رہی ہوہمیں لگتا ہے ہم بہت کمزور ہیں جیسے اب کسی چیز کا سامنا نہیـں کر سکتے مگر جب حادثات ... سامنے آ کر کھڑے ہوتے ہیــں تو ہم بےخوف ہو کر ہر خوف سے لڑ جاتے ہیــں انسان ایسا ہی ہوتا ہے جن چیزوں کا سوچ بھی نہیــں سکتا جب کرنے پر آئے تو وہ بھی کر جاتا جو سوچا نہیــں ہوتا اور جب دل اور ہمت ہار جائے تو زندگی بھی ہار جاتا ہے *انسان کے کردار کی دو منزلیں* Dil mein otar jana Ya Dil sy otar jana" image uploaded on Oct. 21, 2023, 4:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
m  : *زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیــں رکھتی کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں - 
More images by my-life-my-style: