"ایک دن آپ کو احساس ہو گا کہ؛ آپ اپنے معاملات میں ضروت سے زیادہ پریشان ہو رہے ہوتے ہیں جبکہ اللّٰه تعالیٰ نے آپ کے لیے ہر چیز کا آپ کی خواہش سے بہترین انتظام کر رکھا ہوتا ہے بس آپ کو ضرورت ہے تو اللہ تعالیٰ پر یقین رکھنے کی کہ وہ آپ کے ساتھ کبھی کچھ غلط نہیں ہونے دے گا 🦋♥️" image uploaded on Oct. 21, 2023, 5:26 a.m. | Damadam