""کاش بچے نہ مریں"
کاش جنگ کے اختتام تک وہ عارضی طور پر آسمانوں کی جانب چلے جائیں
پھر جب وہ بحفاظت گھر لوٹیں اور ان کے والدین ان سے پوچھیں آپ کہاں تھے؟
تو وہ کہیں
ہم بادلوں کے ساتھ کھیل رہے تھے
ایک فلسطینی لکھاری کے الفاظ
~غسان كنفانی
🖤" image uploaded on Oct. 22, 2023, 3:12 p.m. | Damadam