"بےشمار تتلیاں قید ہیں مجھ میں خوابوں کی ، خواہشوں کی ، چاہت کی شرارتوں کی ، محبت کی جو کھول دوں میں خود کو ، سب آزاد ہو جائیں اڑنے لگیں ، چہکنے لگیں ، گنگنانے لگیں ، جینے لگیں اور سانس لینے لگیں ، 🌷🍂" image uploaded on Oct. 25, 2023, 5:02 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بےشمار تتلیاں
قید ہیں مجھ میں
خوابوں کی ، 
خواہشوں کی ، چاہت کی 
شرارتوں کی ، محبت کی 
جو کھول دوں میں خود کو ، 
سب آزاد ہو جائیں 
اڑنے لگیں ، چہکنے لگیں ، 
گنگنانے لگیں ، جینے لگیں اور
سانس لینے لگیں ،
🌷🍂
m  : بےشمار تتلیاں قید ہیں مجھ میں خوابوں کی ، خواہشوں کی ، چاہت کی شرارتوں - 
More images by mayaali33: