"کچھ تاریخیں کبھی نہیں بُھلائی جاسکتی ہیں...ہمیشہ ہمیں یاد رہتی ہیں 💔 میری زندگی میں اکتوبر کسی بے بس شخص کے ٹوٹے دل کی طرح ہیں۔۔۔ ناراض ، اُداس ، خفا، مگر سمجھ میں نہ آنے والی اور خوش ہوتے پتوں کی طرح جو پتہ نہیں کس اُمید پر درخت کے ساتھ جڑے ہیں ان پتوں کے گر کر فنا ہونے کا موسم آ چکا ہے ۔۔۔🍁 'اکتوبر'_🍂" image uploaded on Oct. 26, 2023, 5:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کچھ تاریخیں کبھی نہیں بُھلائی جاسکتی ہیں...ہمیشہ ہمیں یاد رہتی ہیں 💔
 میری زندگی میں اکتوبر کسی بے بس شخص کے ٹوٹے دل کی طرح ہیں۔۔۔ ناراض ، اُداس ، خفا،
مگر سمجھ میں نہ آنے والی اور خوش ہوتے پتوں کی طرح جو پتہ نہیں کس اُمید پر درخت کے ساتھ جڑے ہیں ان پتوں کے گر کر فنا ہونے کا موسم آ چکا ہے ۔۔۔🍁
'اکتوبر'_🍂
B  : کچھ تاریخیں کبھی نہیں بُھلائی جاسکتی ہیں...ہمیشہ ہمیں یاد رہتی ہیں 💔 میری - 
More images by Biyaa_khan_22: