"السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ !! صبح بخیر !! آپ کیوں سوچتے ہیں اس بارے میں جس میں آپ کا کوٸی بس نہیں چل سکتا مت سوچا کریں اپنی زندگی کے بارے میں اتنا۔۔۔۔۔ اللہ نے دی ہے اسکی دی ہوٸی ہے اللہ کے کنٹرول میں ہے آپ کا ہر ہر قدم سب کچھ بہتر ہی سوچا ہو گا۔ میرے اللہ نے آپ کے لیے یقین رکھیں کیا آپ نہیں جانتے جو ہمارے بس میں نہیں ہوتا ۔۔ ان معجزوں پر قدرت رکھنے والا بس میرا الله ہے؟؟؟؟؟۔۔ کیا اس میں کوٸی شک ہے ؟۔۔ نہیں نا ؟؟؟ *بے شک الحَمْدُ للہ۔۔۔*" image uploaded on Oct. 26, 2023, 5:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ !! صبح بخیر !! آپ کیوں سوچتے ہیں اس بارے - 
More images by Moonaji: