"پہلی بار میرا اگر دل ٹوٹا ہے تو اس تصویر کو دیکھ کے 🥺کیا بگاڑا ہے اس بندے نے تم لوگوں کا کیوں اس کے پیچھے پڑ گے ہو ۔اس کا یہی قصور ہے نہ کہ ٹیم کو نمبرون بنایا ۔اسے سپورٹ کرنے کے بجائے اس بیچارے کا دل توڑ رہے آپ ۔شرم آنی چاہیے اس کے ہیٹرز کو ۔" image uploaded on Oct. 27, 2023, 7:13 p.m. | Damadam