"نام شہرت نا ہی عزت چاہیے مجھکو اس دنیا سے رُخصت چاہیے کشتی میری ساحلوں پر ڈوبی ہے میرے جیسی کس کو قسمت چاہیے دیکھ جس کو آنکھیں ویراں ہوگئیں مجھکو ان خوابوں کی قیمت چاہیے فطرتیں جو سانپ جیسی رکھتے ہوں ایسے یاروں کی نہ سنگت چاہیے چاہتا ہے یہ زمانہ ہم سے کیا ؟ سانس لینے پر بھی رشوت چاہیے اب میں گھبراتا نہیں تنہائی سے اب نہ انسانوں کی صحبت چاہیے یاخدایا لے لے میرا حافظہ نیند میں رہنے کی غفلت چاہیے مجھ سے اب یہ زندگی کٹتی نہیں مر بھی جاؤں اتنی غیرت چاہیے اس جہاں میں رہ کے اب کرنا ہے کیا عیش و عشرت ناہی دولت چاہیے اے فرشتوں لے چلو اب اُس جہاں اب نہ مجھ کو کچھ بھی مہلت چاہیے ہوگئے ہیں بیوہ میرے سارےخواب میری اِن آنکھوں کو عِدّت چاہیے عشق کرنے کی سزا کچھ ایسی ہو دیکھے دنیا ایسی عِبرت چاہیے" image uploaded on Oct. 27, 2023, 8:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
نام شہرت نا ہی عزت چاہیے
مجھکو اس دنیا سے رُخصت چاہیے
کشتی میری ساحلوں پر ڈوبی ہے
میرے جیسی کس کو قسمت چاہیے
دیکھ جس کو آنکھیں ویراں ہوگئیں
مجھکو ان خوابوں کی قیمت چاہیے
فطرتیں جو سانپ جیسی رکھتے ہوں
ایسے یاروں کی نہ سنگت چاہیے
چاہتا ہے یہ زمانہ ہم سے کیا ؟
سانس لینے پر بھی رشوت چاہیے
اب میں گھبراتا نہیں تنہائی سے
اب نہ انسانوں کی صحبت چاہیے
یاخدایا لے لے میرا حافظہ
نیند میں رہنے کی غفلت چاہیے
مجھ سے اب یہ زندگی کٹتی نہیں
مر بھی جاؤں اتنی غیرت چاہیے
اس جہاں میں رہ کے اب کرنا ہے کیا
عیش و عشرت ناہی دولت چاہیے
اے فرشتوں لے چلو اب اُس جہاں
اب نہ مجھ کو کچھ بھی مہلت چاہیے
ہوگئے ہیں بیوہ میرے سارےخواب
میری اِن آنکھوں کو عِدّت چاہیے
عشق کرنے کی سزا کچھ ایسی ہو
دیکھے دنیا ایسی عِبرت چاہیے
I  : نام شہرت نا ہی عزت چاہیے مجھکو اس دنیا سے رُخصت چاہیے کشتی میری ساحلوں پر - 
More images by II_II_ii_ViLLaiN_ii_II_II: