"عورت جس بھی روپ میں ہو وہ عزت و احترام کے لائق ہے۔ وہ عزت بھرے لہجے کو محبت سے زیادہ پرسکون خیال کرتی ہے۔ احترام اس کے لیے پروں کی مانند ہے۔ جن سے وہ خوشی سے دنیا میں اڑتی پھرتی ہے۔
♥️🌼
آمنہ جبیں" image uploaded on Oct. 28, 2023, 6:23 p.m. | Damadam