"ایک بہت بڑے فلاسفر کا کہنا ہے کہ تمھارے ہر درد کی دوا تمہارے پرانے دوست ہیں اپنے پرانے سکول کالج کے دوستوں سے رشتہ رکھا کرو یہ وہ حکیم ہیں جو الفاظ سے علاج کر دیتے ہیں عمر کی چادر کھینچ کر اتار دیتے ہیں یہ کمبخت دوست کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتے۔🥀 "بچے وصیت پوچھتے ہیں رشتے حیثیت پوچھتے ہیں وہ دوست ہی ہیں جو آپ سے آپ کی خیریت پوچھتے"❣️
__الوداع__
ہیں" image uploaded on Oct. 29, 2023, 4:07 a.m. | Damadam