"میں ایسا لڑکا ڈھونڈ رہی ہوں
جسے حالاتوں نےپوری طرح توڑدیا ہو
جس کی جینے کی چاہ ختم ہو چکی ہو
جس کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں
اور وہ زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہو تاکہ اس کہ گردے بیچ کر میں آئی فون لے سکوں .
🙄😜🤣🤣" image uploaded on Oct. 29, 2023, 4:45 a.m. | Damadam