alisheeraz : یار روٹھے تو مناو، نہ مانے تو پھر مناو، پھر بھی نہ مانے تو پھر مناو____ ... MORE▼رقص کرو، یا پھر سر تسلیم خم کرو محبت کا اصول یہی ہے محب پر اس رات کی نیند حرام ہے کہ جب اسکا محبوب اس سے روٹھا رہے!!! __🖤 - 2 years, 1 month ago LINK 10REPLIES More images by alisheeraz: