"تجھے ٹھنڈ🤒 لگے خدا کرے☃️ پھر کوئی تجھ کورضائی سے جُدا کرے🤣 تیرے ہونٹ😨 نیلے کانچ ہو تیرے دانت بھی😬بجا کریں۔😆 تجھے چھینکوں کی🤧وہ جھڑی لگے تیری ناک😤 بھی بہا کرے تجھے ٹھنڈ☃️ لگے خُدا کرے۔۔😇 تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے🤣 تو سوپ🍜کی باتیں کیا کرے تو ہیٹر♨️کی باتیں سُنا کرے تجھے سردی☃️اِس قدر لگے تو دھوپ☀️نکلنے کی دعا👐🏻 کرے تو گرم پانی💦 کیا کرے۔۔🛁 تجھے ٹھنڈا پانی 💦ملا کرے۔۔🚿 تجھے سردی☃️لگے خُدا کرے۔۔😇 تو گرم انڈے🐣 کی صدا کرے۔۔🍳 تجھے آئسکریم ملا کرے🍨 تو چائے☕جو مانگے شوق سے تجھے کپ میں برف۔🍧ملا کرے میں کہوں کے سردی⁦☃️⁩۔خوب ہو تو نہیں نہیں کیا کرے۔🤣🤣🤣🤣 یہ صرف ان لوگوں کے لیے جو میری poetry پر react نہیں کرتے جس نےکومینٹس کیا ان کے لیے تو بالکل بھی نہیں 🙂" image uploaded on Oct. 30, 2023, 5:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
N  : تجھے ٹھنڈ🤒 لگے خدا کرے☃️ پھر کوئی تجھ کورضائی سے جُدا کرے🤣 تیرے ہونٹ😨 نیلے - 
More images by Nosheen_khan: