"آپ کی شخصیت کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو,ہمیشہ کوئی نہ کوئی ہوتا ہے جس کے سامنے آپ کمزور پڑ جاتے ہیں اس لیے نہیں کہ آپ کو اس سے ذلت یا کسی قسم کا خوف ہے,بس اس لیے کہ آپ کے دل میں اس کی جگہ ہے اس کا مقام ہے...!!🤍🩵🌸" image uploaded on Oct. 31, 2023, 5:46 p.m. | Damadam