"اس بات پر یقین رکھو..!!
*کہ تمہارا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے..*
کہ تمہاری کسی ایک خامی، تمہاری کسی ایک غلطی پر
تمہارا اخلاص فراموش کردے..!!
تمہاری اچھائیاں بھول جائے..!!
تمہاری معافیاں اگنور کردے..!!
وہ قدردان ہے..
بہت قدر کرنے والا....♥️
*خواہ وہ کسی آنسو کی قدر ہو..*
*یا گناہ کے بعد کسی ندامت بھری معافی کی...*
*یا اسکی محبت میں مسکرانے کی...*
*وہ ہر ہر عمل سنبھال کر رکھتا ہے..*" image uploaded on Nov. 1, 2023, 3:47 a.m. | Damadam