"زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے...!! زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے...!! زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے...!! لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گُزر سکتی...!! ہمیشہ اُس شخص کو چُنو جو آپ کی عزت کر سکے...!!! کیونکہ عزت کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا." image uploaded on Nov. 4, 2023, 5:18 p.m. | Damadam