"میں تمھارے ساتھ چاند تک جانے کا نہیں سوچتا مجھے تمھارا ساتھ دنیا میں ہی چاہئے تمھارے لیے ناشتہ بناتے ڈوپٹے کے ساتھ میچنگ شرٹ ڈھونڈتے تمھارے فون پہ اپنی پسند کا وال پیپر لگاتے تمھارے ساتھ سارے موسم دیکھتے زندگی گزار دینا چاند پہ جانے سے زیادہ حسین ہے !❤🌻 #" image uploaded on Nov. 8, 2023, 10:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں تمھارے ساتھ چاند تک جانے کا نہیں سوچتا
مجھے تمھارا ساتھ دنیا میں ہی چاہئے 
تمھارے لیے ناشتہ بناتے 
ڈوپٹے کے ساتھ میچنگ شرٹ ڈھونڈتے
تمھارے فون پہ اپنی پسند کا وال پیپر لگاتے 
تمھارے ساتھ سارے موسم دیکھتے
زندگی گزار دینا چاند پہ جانے سے زیادہ حسین ہے !❤🌻
#
k  : میں تمھارے ساتھ چاند تک جانے کا نہیں سوچتا مجھے تمھارا ساتھ دنیا میں ہی - 
More images by kamran-001: