"راکھ ہوتے ہیں دھڑکتے ہوئے دل لمحوں میں آگ لہجوں کی لگائی بھی بری لگتی ہے پھر کتابوں میں کوئی اور نظر آتا ہے..... عشق ہو جائے پڑھائی بھی بری لگتی ہے!" image uploaded on Nov. 9, 2023, 4:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
راکھ ہوتے ہیں دھڑکتے ہوئے دل لمحوں میں
آگ لہجوں کی لگائی بھی بری لگتی ہے
پھر کتابوں میں کوئی اور نظر آتا ہے.....
عشق ہو جائے پڑھائی بھی بری لگتی ہے!
j  : راکھ ہوتے ہیں دھڑکتے ہوئے دل لمحوں میں آگ لہجوں کی لگائی بھی بری لگتی ہے  - 
More images by juliet_romieo_ki: