"لوگ یہاں صرف خود کے ہی سگے ہوتے ہیں، آپ ساری زندگی کِسی کے خیرخواہ ہو کر گُزار لیں مگر جب کہیں ذرا سی غلطی ہو جائے ، کوئی غلط فہمی یا بد گُمانی پیدا ہو جائے ، تب آپ کی بھلائی آپ کا خُلوص آپ کے منہ پر مار دِیا جاتا ہے۔🖤" image uploaded on Nov. 11, 2023, 2:46 p.m. | Damadam