Digital Art noor_ss : میں اکثر چھوڑ دیا کرتی ہوں چائے کے آخری گھونٹ آخری میسج بحث میں دیے گئے... MORE▼آخری دلائل الوداع کے الفاظ کہانیوں کے اختتام کیوں کہ چیزوں کا ختم ہونا مجھے اداس کرتا ہے مجھے اختتام سے ڈر لگتا ہے۔۔۔۔ 🥀_ - 1 year, 3 months ago LINK 0REPLIES More images by noor_ss: