"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
انسان کو کچھ
ایسے اعمال کرنا چاہیے
جنہیں کوئی نہ جانتا ہو جیسے
*پوشیدہ صدقہ، رات کی نماز، خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو، استغفار، ذکر اذکار، تسبیح و تہلیل وغیرہ*
اســــں لیے کے جس طــــرح پـــــوشیدہ گناہ انسان کے لئــــے ہــــــلاکت اور تباہی کا سبب بنتے ہیــــں۔
اســـــی طرح پوشیدہ نیکیــــاں نــــجات کا باعث ہوتی ہــــــیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اچھے اعمال کرنےکی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رحمن" image uploaded on Nov. 13, 2023, 4:56 a.m. | Damadam