"اعلیٰ افسران کی تدفین اللہ پاک سلامت رکھے ان اسرائیلی شہریوں کو جو یہودی ہونے کے باوجود صہیونیت کے سخت مخالف ہیں۔ اس لئے دجالی ریاست کی سخت پابندیوں کے باوجود وہ اس کی ہلاکتوں سے پردہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ مناظر بھی ایسے ہی ایک ایکٹوسٹ نے دکھائے ہیں، جو دجالی فوجی قبرستان کے ہیں۔ جہاں 3 فوجی جرنیلوں، 50 افسروں اور غزہ کی جنگ کے آخری 5 دنوں کے دوران مارے جانے والے فوجیوں کی تدفین کی جا رہی ہے۔ قبل ازیں انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک سرکاری تقریب بھی منعقد ہوئی، جس میں حکام بالا شریک ہوئے۔ ان اعلی افسران میں سرفہرست موساد کا جنرل کیون ڈارون تھا۔ جس نے دبئی میں حماس کے سینئر رہنما محمد مبحوح کو شہید کیا تھا۔ موساد کی تاریخ میں سارے خطرناک مشن اس نے سرانجام دیئے تھے۔ اس لئے یہ کالا سانپ کہلاتا تھا۔ اس کے علاؤہ جنرل "یانا شالوم" اور" image uploaded on Nov. 15, 2023, 5:02 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اعلیٰ افسران کی تدفین
اللہ پاک سلامت رکھے ان اسرائیلی شہریوں کو جو یہودی ہونے کے باوجود صہیونیت کے سخت مخالف ہیں۔ اس لئے دجالی ریاست کی سخت پابندیوں کے باوجود وہ اس کی ہلاکتوں سے پردہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ مناظر بھی ایسے ہی ایک ایکٹوسٹ نے دکھائے ہیں، جو دجالی فوجی قبرستان کے ہیں۔ جہاں 3 فوجی جرنیلوں، 50 افسروں اور غزہ کی جنگ کے آخری 5 دنوں کے دوران مارے جانے والے فوجیوں کی تدفین کی جا رہی ہے۔ قبل ازیں انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک سرکاری تقریب بھی منعقد ہوئی، جس میں حکام بالا شریک ہوئے۔ ان اعلی افسران میں سرفہرست موساد کا جنرل کیون ڈارون تھا۔ جس نے دبئی میں حماس کے سینئر رہنما محمد مبحوح کو شہید کیا تھا۔ موساد کی تاریخ میں سارے خطرناک مشن اس نے سرانجام دیئے تھے۔ اس لئے یہ کالا سانپ کہلاتا تھا۔ اس کے علاؤہ جنرل "یانا شالوم" اور
m  : اعلیٰ افسران کی تدفین اللہ پاک سلامت رکھے ان اسرائیلی شہریوں کو جو یہودی - 
More images by mayaali33: