"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک جس طرح اندھیرے کمرے میں روشنی کی ایک کرن، اندھیرے کو ختم کر دیتی ہےبلکل اسی طرح کبھی زندگی میں ایک چھوٹی سی نیکی، اچھا عمل کسی کی زندگی کو تبدیل کر دیتا ہے، کوشش کریں اپنے اِردگرد نیک عمل کے روشن چراغ جلاتےجائیں کیوں کے یہ روشنی آپکی زندگی میں آنے والے مشکل وقت کے اندھیروں کو ختم کر دے گی۔ اے رب ہماری آنکھوں میں حیاء، دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما ۔ آمین یارب العالمین🤲" image uploaded on Nov. 17, 2023, 4:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک جس طرح اندھیرے کمرے - 
More images by Moonaji: