"خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کے درختوں کو کاٹنے کا حکم دیا تھا کہ یہودیوں کی معیشت ان کے درختوں سے وابستہ تھی درختوں کے کاٹنے سے ان کی معیشت نقصان کا شکار ہوئی اور بالاخر وہ پسپا ہوئے۔ آئیے آج اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے تمام یہودی اسرائیلی پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ ہر محاذ پر مال ،جان، قلم، طاقت، سوشل اور گرافکس ڈیزائنر اپنی سکل سے فلسطین کے مسلمانوں کا ساتھ دیں کیونکہ مسلمان اپنے مسلمان بھائی کا ہر ممکن ساتھ دیتا ہے ایسے مواقع پر خاموش تماشائی بنے رہنا منافقین کا کام ہے" image uploaded on Nov. 18, 2023, 9:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کے درختوں کو کاٹنے کا حکم دیا تھا کہ یہودیوں کی معیشت ان کے درختوں سے وابستہ تھی درختوں کے کاٹنے سے ان کی معیشت نقصان کا شکار ہوئی اور بالاخر وہ پسپا ہوئے۔
آئیے آج اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے تمام یہودی اسرائیلی پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔   
 ہر محاذ پر مال ،جان، قلم، طاقت، سوشل اور گرافکس ڈیزائنر اپنی سکل سے فلسطین کے مسلمانوں کا ساتھ دیں  کیونکہ مسلمان اپنے مسلمان بھائی کا ہر ممکن ساتھ دیتا ہے  ایسے مواقع پر خاموش تماشائی بنے رہنا منافقین کا کام ہے
m  : خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ - 
More images by mayaali33: