"دجال کی عالمی رسوائی (4)
🔴یہ تصویر جاری کرکے دنیا کو بے وقوف بنانے کی کوشش بھی بری طرح ناکام ہوگئی اور دجال ایک بار پھر ذلیل۔ اس میں دو دجالی فوجیوں کو نوزائیدہ بچوں کے ساتھ اظہار شفقت کرتے ہوئے دکھایا گیا اور دعویٰ یہ کیا گیا کہ یہ دیکھو، ہمارے فوجی #الشفاء اسپتال میں فــلــســطــیــنی بچوں کے ساتھ کیسے پیش آرہے ہیں۔ پھر سلام ہو مصنوعی ذہانت کو۔ اس نے فٹ بتا دیا کہ یہ تو اســـرائــیــل کا شامیر اسپتال ہے۔ جہاں دو فوجی اپنے ہی دو بچوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔" image uploaded on Nov. 18, 2023, 4:01 p.m. | Damadam