"شو میں جس لڑکی نے دھوم مچا رکھی ہے نام اُسکا اللہ رکھی ہے میں اللہ رکھا ہوں وہ اللہ رکھی ہے شاید اللہ نے میرے لیے بنا رکھی ہے کہتے ہیں رکھی ہوئی چیز کام آتی ہے اس لیے اللہ رکھی سے بنا رکھی ہے (چھوڑو) یہ کیا ہم نے رکھا رکھی لگا رکھی ہے کمبخت رکھی نے کسی اور کے ساتھ بنا رکھی ہے 😒😒😒" image uploaded on Nov. 19, 2023, 3:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
شو میں جس لڑکی نے دھوم مچا رکھی ہے نام اُسکا اللہ رکھی ہے
میں اللہ رکھا ہوں وہ اللہ رکھی ہے
شاید اللہ نے میرے لیے بنا رکھی ہے کہتے ہیں رکھی ہوئی چیز کام آتی ہے 
اس لیے اللہ رکھی سے بنا رکھی ہے
(چھوڑو)
یہ کیا ہم نے رکھا رکھی لگا رکھی ہے کمبخت رکھی نے کسی اور کے ساتھ بنا رکھی ہے 
😒😒😒
O  : شو میں جس لڑکی نے دھوم مچا رکھی ہے نام اُسکا اللہ رکھی ہے میں اللہ رکھا ہوں - 
More images by Oye_Foji: