"السلام علیکم
#صباح__الخير
"حضرت نظام الدین اولیآ۶" نےفرمایا:
"جسے دیکھو" اسے "اپنے سے بہتر" سمجھو،
اگرچہ تم "اطاعت گزار" ھو اور وہ "گناہ گار" ہے.
ھوسکتا ہے کہ،
یہ تمہاری "آخری اطاعت" ھو،
اور اس کا "آخری گناہ" ھو ، زاویہء نگاه بدلو تاکہ ہرمسلمان اپنےسےبہترنظر آۓ." image uploaded on Nov. 20, 2023, 6:57 a.m. | Damadam