"نیتن یاہو کی شام غریباں حالیہ جنگ شروع ہونے کے بعد گزشتہ رات تل ابیب کیلئے سب سے دردناک تھی۔ اس رات وہ افسر بھی تابوت شفٹ ہوگیا، جس پر نیتن یاہو کو سب سے زیادہ بھروسہ تھا کہ وہ فتح کی نوید سنائے گا۔ یہ تھا خصوصی ٹاسک بریگیڈ کا کمانڈر جنرل ایرون باران۔ جس کے جہنم پہنچنے کی رات تصدیق کر دی گئی۔ اس کی ہلاکت اســـرائـــیــلی زمینی افواج کے لیے ایک مہلک دھچکا ہے اور نیتن یاہو کے لیے کمر توڑنے والا زخم۔ نیتن یاہو کا دائیں ہاتھ اور فوج کا وفادار بیٹا مارا گیا۔ الحمدللہ!!" image uploaded on Nov. 20, 2023, 4:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
نیتن یاہو کی شام غریباں
حالیہ جنگ شروع ہونے کے بعد گزشتہ رات تل ابیب کیلئے سب سے دردناک تھی۔ اس رات وہ افسر بھی تابوت شفٹ ہوگیا، جس پر نیتن یاہو کو سب سے زیادہ بھروسہ تھا کہ وہ فتح کی نوید سنائے گا۔ یہ تھا خصوصی ٹاسک بریگیڈ کا کمانڈر جنرل ایرون باران۔ جس کے جہنم پہنچنے کی رات تصدیق کر دی گئی۔ اس کی ہلاکت اســـرائـــیــلی زمینی افواج کے لیے ایک مہلک دھچکا ہے اور نیتن یاہو کے لیے کمر توڑنے والا زخم۔ نیتن یاہو کا دائیں ہاتھ اور فوج کا وفادار بیٹا مارا گیا۔ الحمدللہ!!
m  : نیتن یاہو کی شام غریباں حالیہ جنگ شروع ہونے کے بعد گزشتہ رات تل ابیب کیلئے - 
More images by mayaali33: