"اسلام علیکم۔
صبح بخیر زندگی 🍁
القرآن۔
قُلْ بِفَضْلِ اللّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُواْ.
تــــرجـــمہ
لوگ کن چیزوں پر دل خوش رکھتے ہیں ان سے کہہ دو کہ خدا کے فضل و رحمت پر خوش رہا کریں.
(سورہ یونس – آیت 58)" image uploaded on Nov. 25, 2023, 5:24 a.m. | Damadam