"وہ تاریخی منبرِ جو سلطان نورالدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ نے بیت المقدس کی فتح کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں رکھنے کے لیے تیار کروایا تھا مگر آپ اپنی زندگی میں بیت المقدس فتح نہ کر سکے آپ رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے بعد آپ کے جانشین سلطان صلاح الدین ایوبیؒ نے بیت المقدس کو فتح کیا اور اپنے استاد سلطان نورالدین زنگیؒ کا تیار کردہ یہ منبر مسجدِ اقصیٰ میں رکھوایا اور فتح کے بعد پہلے جمعہ کا خطبہ اسی منبر پر کھڑا ہو کر دیا کہا جاتا ہے کہ اس زمانہ میں اس منبر کی کوئی نظیر نہ تھی قابض افواج نے اپنے خبث باطن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1967 میں اس نایاب تاریخی یادگار کو جلادیا۔۔۔" image uploaded on Nov. 25, 2023, 4:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ تاریخی منبرِ جو سلطان نورالدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ نے بیت المقدس کی فتح کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں رکھنے کے لیے تیار کروایا تھا
مگر آپ اپنی زندگی میں بیت المقدس  فتح نہ کر سکے
آپ رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے بعد آپ کے جانشین سلطان صلاح الدین ایوبیؒ نے بیت المقدس  کو فتح کیا اور اپنے استاد سلطان نورالدین زنگیؒ کا تیار کردہ یہ منبر مسجدِ اقصیٰ میں رکھوایا اور فتح کے بعد پہلے جمعہ کا خطبہ اسی منبر پر کھڑا ہو کر دیا
کہا جاتا ہے کہ اس زمانہ میں اس منبر کی کوئی نظیر نہ تھی
قابض افواج نے اپنے خبث باطن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1967 میں اس نایاب تاریخی یادگار کو جلادیا۔۔۔
m  : وہ تاریخی منبرِ جو سلطان نورالدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ نے بیت المقدس کی فتح - 
More images by mayaali33: