"واللہ یوم الجمعہ یوم المبارکہ 🔥🥳
نیتن یاہو کا بیٹا بھی جہنم واصل۔ اســـرائــیــلی جنرلز کی جڑ کٹ رہی ہے۔ آج رات بھی تل ابیب میں پھر صف ماتم بچھ گئی۔ ایک اور جنرل کی لاش نیتن یاہو کی جھولی میں گر گئی۔ رات 4 بجے جانبازوں کے ایک مہلک حملے نے نیتن یاہو کو رُلا دیا۔ نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ کا بیٹا جنرل رابیل ڈورون نیوبرگر ہلاک ہوگیا۔ جنرل رابیل سارہ کے پہلے شوہر ڈورون نیوبرگر سے تھا۔ یہ 109 ویں بریگیڈ کا کمانڈر اور شہری جنگی کارروائیوں کا ذمہ دار تھا۔ اس کی جہنم روانگی دجالی فوج کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔ عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ نہایت تجربہ کار جنرل کی موت دجالی ریاست کیلئے بڑا دھچکا ہے، جو اس کے زمینی آپریشن کے آگے بڑھنے میں بڑی ناکامی کا پیش خیمہ ہوگا۔ye kl ki post he" image uploaded on Nov. 25, 2023, 5:27 p.m. | Damadam