"دونوں تصویروں میں دکھوں کی ایک پوری داستان موجود ہے۔ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی "اسراء جعابیص" کو 8 سال بعد رہا کر دیا گیا۔ ایک تصویر گرفتاری سے پہلے کی ہے، جب ان کا بیٹا "معتصم" چھوٹا بچہ تھا اور اب کڑیل جوان ہے۔ اسراء کو دجالی فوج نے زندہ جلایا، جس سے اس کا چہرہ بالکل مسخ ہوگیا۔ دونوں ہاتھوں سے وہ معذور ہوگئی۔ یہ خاتون دجالی درندگی کی چلتی پھرتی تصویر بن گئی۔ قیدیوں کے تبادلے کے دوران جانبازوں نے انہیں رہا کر وا دیا۔😥" image uploaded on Nov. 26, 2023, 4:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دونوں تصویروں میں دکھوں کی ایک پوری داستان موجود ہے۔ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی "اسراء جعابیص" کو 8 سال بعد رہا کر دیا گیا۔ ایک تصویر گرفتاری سے پہلے کی ہے، جب ان کا بیٹا "معتصم" چھوٹا بچہ تھا اور اب کڑیل جوان ہے۔ اسراء کو دجالی فوج نے زندہ جلایا، جس سے اس کا چہرہ بالکل مسخ ہوگیا۔ دونوں ہاتھوں سے وہ معذور ہوگئی۔ یہ خاتون دجالی درندگی کی چلتی پھرتی تصویر بن گئی۔ قیدیوں کے تبادلے کے دوران جانبازوں نے انہیں رہا کر وا دیا۔😥
m  : دونوں تصویروں میں دکھوں کی ایک پوری داستان موجود ہے۔ بیت المقدس سے تعلق - 
More images by mayaali33: