"ام عبیدہ کل جانبازوں کی اسرائیلی یرغمالی خواتین کو ہاتھ سے پکڑ کر لانے اور ریڈکراس کی گاڑیوں میں بٹھانے کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔ جس پہ بہت سے لوگوں نے اعتراض کیا تھا کہ اجنبی عورتوں کو ہاتھ لگانا تو ناجائز ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ یہ دراصل ق،س،امی مجاہدات تھیں۔ یہ سیدہ ام عطیہؓ کی روحانی اولاد ہیں جو صحابیات کی طرح غازیوں کی خدمت کے ساتھ بوقت ضرورت میدان کار زار میں بھی اترتی ہیں۔ مکمل تربیت یافتہ ہیں۔ خواتین یرغمالیوں کے ساتھ انہی قسامیات کی ڈیوٹی لگی ہے۔ ان گمنام شیرنیوں کو آپ ام عبیدہ بھی کہہ سکتے ہیں۔😘🫠" image uploaded on Nov. 26, 2023, 4:54 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ام عبیدہ
کل جانبازوں کی اسرائیلی یرغمالی خواتین کو ہاتھ سے پکڑ کر لانے اور ریڈکراس کی گاڑیوں میں بٹھانے کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔ جس پہ بہت سے لوگوں نے اعتراض کیا تھا کہ اجنبی عورتوں کو ہاتھ لگانا تو ناجائز ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ یہ دراصل ق،س،امی مجاہدات تھیں۔ یہ سیدہ ام عطیہؓ کی روحانی اولاد ہیں جو صحابیات کی طرح غازیوں کی خدمت کے ساتھ بوقت ضرورت میدان کار زار میں بھی اترتی ہیں۔ مکمل تربیت یافتہ ہیں۔ خواتین یرغمالیوں کے ساتھ انہی قسامیات کی ڈیوٹی لگی ہے۔ ان گمنام شیرنیوں کو آپ ام عبیدہ بھی کہہ سکتے ہیں۔😘🫠
m  : ام عبیدہ کل جانبازوں کی اسرائیلی یرغمالی خواتین کو ہاتھ سے پکڑ کر لانے اور - 
More images by mayaali33: