"یہ دل، یہ اجڑی ہوئی چشمِ نم، یہ تنہائی ہمارے پاس تو جو بھی ہے مال درد کا ہے یہ جھانک لیتی ہے دل سے جو دوسرے دل میں مری نگاہ میں سارا کمال درد کا ہے دلوں پہ زندہ تھا دل ہی نہیں رہے ہیں یہاں اب ایسے شہر میں جینا محال درد کا ہے ابھی کہیں سے کڑی کوئی بھی نہیں ٹوٹی ابھی تو سلسلہ سارا بحال درد کا ہے 💕💕" image uploaded on Nov. 27, 2023, 3:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ دل، یہ اجڑی ہوئی چشمِ نم، یہ تنہائی
ہمارے پاس تو جو بھی ہے مال درد کا ہے
یہ جھانک لیتی ہے دل سے جو دوسرے دل میں
مری نگاہ میں سارا کمال درد کا ہے
دلوں پہ زندہ تھا دل ہی نہیں رہے ہیں یہاں
اب ایسے شہر میں جینا محال درد کا ہے
ابھی کہیں سے کڑی کوئی بھی نہیں ٹوٹی
ابھی تو سلسلہ سارا بحال درد کا ہے
💕💕
M  : یہ دل، یہ اجڑی ہوئی چشمِ نم، یہ تنہائی ہمارے پاس تو جو بھی ہے مال درد کا ہے - 
More images by Moonaji: