"❤️🥀✨🥰___اے میرے ہمسفر...!!! جب میں آپکی عزت بنوں گی نا تو شریعت کی حدود میں رہتے ہوۓ میں آپ کو ہر چیز کا اختیار دوں گی🌸✨ کسی بھی جاٸز چیز پر پابندی نہیں ہوگی اور آپ کی ہر جاٸز خواہش پوری کرنا سُنت ہوگا میرے لیے😍 آپ کو کبھی بھی چھوڑ کر نہیں جاٶں گی, بیچ راستے میں بھی ہاتھ پکڑ کر رکھوں کی🤝💕 آپ کو کچھ نہیں ہونے دوں گی, آپ تھک جاٸیں گے تو آپ کا ہاتھ تھام کر آپ کو دلاسہ دوں گی ہاں میں آپ کو اتنا پیار دوں گی کہ آپ کو مجھ سے محبت کی بھیک نہیں مانگنی پڑے گی😘❤️💯🥀✨♡︎𝑯𝒂𝒏𝒊𝒂_𝑫𝒐𝒍𝒍♡︎✿︎シ︎❣️🥰🦋🥀❤️" image uploaded on Nov. 27, 2023, 2:20 p.m. | Damadam