"قیدیوں کے تبادلے میں یہ چھوٹی اسرائیلی بچی ایملی اپنے باپ کی شفیق بانہوں میں۔ یہ لڑکی بھوکے پیاسے مستضعفین کی تحویل میں 50 دن رہی، لیکن چہرے کی بشاشت بتارہی ہے کہ فاقہ زدوں نے اس بچی کو بھوکا نہیں رکھا۔ یہ فرق ہے مجاہدین اور دہشت گردوں میں۔ رہا ہونے والے ساری یرغمالی جانبازوں کے حسن سلوک کی گواہی دے رہے ہیں۔ جبکہ دجالیوں کی قید سے چھوٹنے والے انسانیت سوز مظالم کی جیتی جاگتی تصویر بن کر آرہے ہیں۔" image uploaded on Nov. 27, 2023, 5:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
قیدیوں کے تبادلے میں یہ چھوٹی اسرائیلی بچی ایملی اپنے باپ کی شفیق بانہوں میں۔ 
یہ لڑکی بھوکے پیاسے مستضعفین کی تحویل  میں 50 دن رہی، لیکن چہرے کی بشاشت بتارہی ہے کہ فاقہ زدوں نے اس بچی کو بھوکا نہیں رکھا۔ یہ فرق ہے مجاہدین اور دہشت گردوں میں۔ رہا ہونے والے ساری یرغمالی جانبازوں کے حسن سلوک کی گواہی دے رہے ہیں۔ جبکہ دجالیوں کی قید سے چھوٹنے والے انسانیت سوز مظالم کی جیتی جاگتی تصویر بن کر آرہے ہیں۔
m  : قیدیوں کے تبادلے میں یہ چھوٹی اسرائیلی بچی ایملی اپنے باپ کی شفیق بانہوں - 
More images by mayaali33: