"پہلے زمانوں میں جب محبوبہ کو خط بھیجنے کے لئے کبوتر استعمال ہوتے تھے ، تو کبوتر کو کیسے پتہ چلتا تھا کہ یہ خط ، شاہدرہ والی محبوبہ کو دینا ہے , شاد باغ والی کو دینا ہے یا مغلپورہ والی کو ۔۔۔؟؟؟؟🤔🙄 سیانے لوگ حاضر ہوں۔۔۔۔" image uploaded on Nov. 28, 2023, 4:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : پہلے زمانوں میں جب محبوبہ کو خط بھیجنے کے لئے کبوتر استعمال ہوتے تھے ، تو - 
More images by Moonaji: