"اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے، کچھ نہ بھی بولے تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہے جیسے اس رب نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے ناامید مت ہو، میں ہوں نا سب ٹھیک کر دوں گا....🌸♥️" image uploaded on Nov. 28, 2023, 3:33 p.m. | Damadam