"السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر بہترین اخلاق وہ پھول ہے جس کی مہک انسان کے دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی مہکتی رہتی ہے_دوسروں کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کریں تا کہ جب آپ اس دنیا میں موجود نہیں ہوں_تو لوگ اچھے لفظوں میں آپ کو یاد کریں۔ دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں، آسانیاں، خوشیاں اور تمام محبتیں اللہ تعالی ایسے ہی عطا کرےکہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Nov. 29, 2023, 3:32 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر بہترین اخلاق وہ پھول ہے جس کی - 
More images by Moonaji: