""_تــوکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے _آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے
جو _دریــا میــں _راستہ بنوا دیتا ہے
جو '_یوسف' کو '_یعقــوب سے ملوا دیتا ہے
جو شدید _طــوفان میں _کشتی نــوح پار لگا دیتا ہے
جو _پــانی پر _گھــوڑے دوڑا دیتا ہے
تو پھر کیا تم اپنے اس _رب پر 'توکل' نہ کرو گے ❤️
جو نا ممکن کو #_ممــکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے"" image uploaded on Nov. 29, 2023, 4:16 a.m. | Damadam