""🌷👀❤️💐🤲"__میری خواہش ہے کہ میرا ہمسفر مجھ سے بھی زیادہ اللٰہ کے قریب ہو ہم دونوں مل کے تہجد ادا کیا کریں, مل کے تلاوتِ قرآن کیا کریں دونوں ایک دوسرے کو قرآن پاک سنایا کریں خدا ہم سے اتنا راضی ہو کے ہم مل کے سجدہ شُکر ادا کریں😍🌸 ہم ایک دوسرے کا ہمسفر ہونے پے خدا کے حضور شُکرانے کے نوافل ادا کریں"✨ دونوں مل کے طوافِ کعبہ کریں بس اتنی سی حسرت ہے خدا میری حسرت پہ کُن کہہ دے خدا مجھ سے راضی ہو جاۓ💞 آمین ثم آمین"😌😘❤️🌸🤲🦋🥀♡︎♡︎`𝑯𝒂𝒏𝒊𝒂_𝑫𝒐𝒍𝒍`____✿︎シ︎❣️🥀👀🔥😍" image uploaded on Nov. 29, 2023, 1:59 p.m. | Damadam