"*جس طرح ایک ناقص گھر کو اسی لیے توڑ دیا جاتا ہے تاکہ اس کی جگہ مکمل، بہترین، مضبوط اور خوبصورت گھر تعمیر کیا جاسکے، اسی طرح بسا اوقات آپ کی زندگی کی ٹوٹ پھوٹ اور توڑ پھوڑ اسی لیے ہوتا ہے تاکہ آپ کو کمال، عروج، بہتری، بلند مرتبہ اور مضبوطی عطا ہو۔ سو ناموافق حالات پر صبر کیجیے اور رب تعالٰی سے اچھی امید رکھیے...!!*" image uploaded on Nov. 29, 2023, 3:34 p.m. | Damadam