"غرور عشق ٹپکتا هے اس کی باتوں سے وہ بزم ناز میں شاید نیا نیا هے ابھی !! وہ ہجرتوں کے سفر پر نکل پڑا هے مگر پلٹ پلٹ کے کسی کو وہ دیکھتا ھے ابھی۔" image uploaded on Nov. 30, 2023, 2:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
غرور عشق ٹپکتا هے اس کی باتوں سے 
وہ بزم ناز میں شاید نیا نیا هے ابھی !!
وہ ہجرتوں کے سفر پر نکل پڑا هے مگر 
پلٹ پلٹ کے کسی کو وہ دیکھتا ھے ابھی۔
s  : غرور عشق ٹپکتا هے اس کی باتوں سے وہ بزم ناز میں شاید نیا نیا هے ابھی !!  - 
More images by speenakhapery: